Dec 04 2008
ورڈپریس 2٫7 کی ریلز، 5 دسمبر 2008

ورڈ پریس بلاگ (wordpress) پر ایک پوسٹ کے مطابق ورڈپریس 2٫7 4 دسمبر 2008ء کو امریکی وقت کے مطابق رات 8 بجے ریلز ہو رہا ہے پاکستان میں یہ وقت شاید 5 دسمبر کو صبح 6 بجے بنتا ہے۔ بڑی دیر سے انتظار ہے اس کا۔ پوسٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اس نے نیے فیچیرز اور ایڈمن پینل کس قدر یوزر فرینڈلی ہے اور یہ بلاگنگ کو مزید کیسے مزید مزیداد بنا سکتا ہے۔
ورڈپریس 2٫7 کینیڈیٹ 1 (wordpress canidate 1) یکم دسمبر کو ریلیز کیا گیا تھا۔ اس میں نئی طرز کے مینوز اور ورڈپریس 2٫7 آئیکون مقابلے کے جیتنے والوں کے بنانے گیے آئکنز شامل کیے گیے ہیں۔
on 04 Dec 2008 at 10:37 pm
اسے کہتے ہیں کام کی پوسٹ
on 04 Dec 2008 at 11:26 pm
یار ورڈ پریس کا کوئی جوڑہی نہیںلیکن ان لوگوں کو پتا نہیںکیا غش پڑتا ہے کہ ایک لفظبھی درست کرتے ہیں تو پورا نیا ورژں نکال دیتے ہیں۔ انگریزی بلاگ اپ ڈیٹ کرنے میں تو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا لیکن اردو بلاگ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت مشکل کام ہے یار
عبدالقدوسs last blog post..انڈیا و پاکستان ہیکرز کا مشترکہ بیان
on 05 Dec 2008 at 4:59 pm
عبدالقدوس آپ کی یہ بات تو ٹھیک ہے لیکن 2۔7 ورڈپریس میے خیال سے کافی تبدیلیوں کے ساتھ آ رہا ہے۔ بعض تو اسے 3۔0 ورڈپریس بھی کہتے ہیں۔ اپ گریڈ کرنے کے لیے میں ایک بلگ ان یوز کرتا ہوں، آٹومیٹک اپگریڈ۔ یہ ایک کمال کا بلگ ان ہے اس میں زیادہ تردد نہیں کرنا پڑتا بلکہ خود ہی آپ گریڈ کرتا ہے اور ڈیٹا بھی ضائع نہیں ہونے دیتا۔ لیکن احتیاطا آپ کو بیک اپ بنا لینا چاہیئے۔ لنک یہ ہے
http://wordpress.org/extend/plugins/wordpress-automatic-upgrade/
on 08 Dec 2008 at 4:20 pm
sر جی ابھی تک بِیٹا ٹو ہی موجود ہے وہاں، ریلیز ورژن تو ہے ہی نہیں، ی اکوئی اور لوکیشن ہے اسکے ڈاؤنلوڈ کی؟